SharePlay اور اسکرین شیئرنگ کے لیےسسٹم کے کم سے کم تقاضے
iOS 15.1 ورژن والا iPhone
iPadOS 15.1 ورژن والا iPad
macOS 12.1 ورژن والا Mac
tvOS 15.1 ورژن والا Apple TV
iOS 15.4، iPadOS 15.4 یا بعد کے ورژن والے ڈیوائس پر، آپ موسیقی ایپ (یا دیگر اعانت یافتہ موسیقی ایپ) یا Apple TV ایپ (یا دیگر اعانت یافتہ ویڈیو ایپ) میں FaceTime کال شروع کر سکتے ہیں اور کال پر موجود دوسرے لوگوں کے ساتھ موسیقی یا ویڈیو مواد شیئر کرنے کے لیے SharePlay کا استعمال کر سکتے ہیں۔