AirDrop کے لیے سسٹم کے کم سے کم تقاضے
iOS 7
iPadOS 13
OS X 10.10
“صرف روابط” کے لیے کم سے کم تقاضے
iOS 10
iPadOS 13
macOS 10.12
10 منٹ کے لیے “ہر ایک” کے لیے کم سے کم تقاضے
IOS 16.2
iPadOS 16. 2
نوٹ: iOS اور iPadOS کے سابقہ ورژن پر اس اختیار کو “ہر ایک” کہا جاتا تھا۔ اگر آپ کے ڈیوائس میں پہلے کا ورژن موجود ہے اور AirDrop کو “صرف روابط” پر سیٹ کیا گیا ہے تو “کنٹرول سینٹر” پر جائیں اور AirDrop کے ذریعے آئٹم موصول کرنے کے لیے “ہر ایک” کو منتخب کریں۔ AirDrop کا استعمال نہ کرنے پر آپ اس اختیار کو غیر منتخب کر سکتے ہیں۔