اپنے Apple ڈیوائس کا استعمال کر کے اپنے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ سے ادائیگی کرنے کا محفوظ اور نجی طریقہ۔ اپنے iPhone، iPad، Mac، Apple Watch اور Apple Vision Pro میں اپنے کریڈٹ، ڈیبٹ یا پری پیڈ کارڈ شامل کر کے شروعات کریں۔